ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد

0
259

بدین سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 223 سے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی امیدوار ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کردیے گئے۔این اے 223 سے ذوالفقار مرزا اور ان کے بیٹے حسام مرزا کے کاغذاتِ نامزدگی بھی مسترد کردیے گئے۔فہمیدہ مرزا، ذوالفقار مرزا اور حسام مرزا کے خلاف پیپلز پارٹی کے امیدوار رسول بخش چانڈیو نے اعتراض داخل کیا تھا۔واضح رہے کہ ملک بھر میں 8 فروری کو عام انتخابات شیڈول ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا