نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی 4 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی اور اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ہو گیا ہے۔
اضافہ نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا ہے۔اب بجلی صارفین کو جنوری کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔
اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہو گا۔





