لاہور: اپیلیٹ ٹربیونل کے جج اسجد جاوید گھرال نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان برائے قانونی امور نعیم حیدر پنجوتھہ کی اپیل منظور کرتے ہوئے پی پی 80، این اے 82 اور پی پی 71 سے کاغذاتِ نامزدگی متعلق آر او کا فیصلہ کالعدم کردیا ہےعمران خان کے وکیل کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ہے واضع رہے کہ ان حلقوں سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی بطور اُمیدوار جمع ہیں





