Saturday, December 21, 2024
Google search engine

مقبول خبریں

گجرات،ایک ضلع 5 بھائی الیکشن لڑینگے 3 مدمقابل

انتخابات 2024 میں بڑے بھائی چودھری عابد رضا قومی اسمبلی کے لیے میدان میں ہیں جبکہ ان کے 4 چھوٹے بھائی صوبائی اسمبلی کے لیے میدان میں اتریں گے مسلم لیگ ن کے ڈویژنل صدر چودھری عابد رضا قومی اسمبلی کے حلقہ این اعام انتخابات میں بڑے بھائی چودھری عابد رضا قومی اسمبلی کے لیے میدان میں ہیں جبکہ ان کے 4 چھوٹے بھائی صوبائی اسمبلی کے لیے میدان میں اتریں گے۔واضح رہے کہ چودھری شبیر رضا ن لیگ کے امیدوار ہیں جبکہ چودھری نعیم رضا ق لیگ اور چودھری شاہد رضا پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر ہیںے 62 سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔چودھری شبیر رضا، چودھری نعیم اور چودھری شاہد صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 28 سے ایک دوسرے کے خلاف الیکشن لڑیں گے۔دوسری جانب چودھری محمد علی پی پی 33 سے ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہے ہیں۔