نہیں پتہ پی ٹی آئی امیدواروں نے ہماری ٹکٹیں کہاں سے لیں،چیئرمین پی ٹی آئی نظریاتی اختر اقبال

0
369

چیئرمین پی ٹی آئی نظریاتی اختر اقبال ڈار نے الزام عائد کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے ہمارے جعلی ٹکٹ جمع کروائے ہیں، پاکستان تحریک انصاف نظریاتی پارٹی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں پتہ کہ پی ٹی آئی امیدواروں نے ہماری ٹکٹیں کہاں سے لیں۔لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نظریاتی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ہمارے جعلی ٹکٹ جمع کروائے ہیں، پی ٹی آئی نظریاتی کے امیدواروں کو ٹکٹ میں نے خود جاری کیے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی نظریاتی نے کہا کہ پی ٹی آئی این کا اپنا منشور، اپنا آئین ہے، ہمارا نعرہ کرپشن کی سزا موت ہے، کسی پارٹی کا امیدوار دوسری پارٹی کا پلیٹ فارم استعمال نہیں کر سکتا

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا