ایرانی وزیر خارجہ کا اگلے ہفتے پاکستان آنے کا اعلان ، سفیروں کو واپس بھیجنے پر اتفاق

0
262

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزرائے خارجہ نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ اسلام آباد اور تہران کے سفیر 26 جنوری سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی دعوت پر ایرانی وزیر خارجہ حسین عامر عبدالہیان 29 جنوری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا