نواز شریف ،مریم نواز، سمیت 18 حلقوں کے انتخابی نتائج کیخلاف درخواستیں خارج

0
385

سیالکوٹ +لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی بیٹی مریم نواز، سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف، عطا اللہ تارڑ، عون چوہدری، علیم خان سمیت 18 حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف درخواستیں خارج کردیں، سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 117 سے سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ (ن) کے امیدوار خواجہ آصف، لاہور سے حلقہ این اے 117 سے علیم خان، این اے 119 سے مریم نواز، این اے 126 سے ملک سیف الملوک کھوکھر، این اے 127 سے عطا تارڑ، این اے 128 عون چوہدری، این اے 80 سے شاہد عثمان، این اے 87 ملک شاکر بشیر اعوان، پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے سیالکوٹ میں صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 46 میں مسلم لیگ (ن)کے امیدوار فیصل اکرام، پی پی 47 سے چوہدری منشا اللہ بٹ، پی پی 53 سے امیدوار رانا عبد الستار، پی پی 167 سے عرفان شفیع کھوکھر، پی پی 169 ملک خالد کھوکھر اور پی پی 170 انتخابی نتائج چیلنج کئے گئے تھے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا