امریکا میں آباد فلسطینیوں کیلئے نیا حکمنامہ آگیا

0
292

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے ایک میمورنڈم کے ذریعے فلسطینیوں کا اخراج روک دیا ہے۔ و ائٹ ہائوس کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں صورتِ حال بہت خراب ہے۔ ایسے میں کسی بھی فلسطینی کو اس کے وطن واپس جانے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا۔

امریکی صدر کے اس میمورینڈم کی بدولت اب وہ فلسطینی امریکی سرزمین پرقیام کرسکیں گے جنہیں ملک بدری کا کہا گیا تھا۔ صدر کے مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیون نے کہا ہے کہ نئے حکمنا مے فلسطینی باشندوں کو ملک بدری سے تحفظ 18 ماہ کے لیے حاصل ہوگا۔ اور امریکہ غزہ کے معاملات درست کرنے کی بھرپور کوشش کرتا رہے گا کیونکہ وہاں شہریوں کو انتہائی نامساعد حالات کا سامناہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا