امریکی قانون سازسینیٹر کرس وان ہولن 8 فروری کے انتخابات کی تحقیقات پر زور

0
315

واشنگٹن : امریکی سینیٹر کرس وان ہولن نے کہا ہے کہ وہ ‘عوام کے ووٹوں کے ذریعے ظاہر کیے گئے فیصلے کا احترام کرے’۔ یہ وہ واحد راستہ ہے جو نئی حکومت کو پاکستان کو درپیش مسائل جیسے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ نئے معاہدے پر بات چیت کے لیے بااختیار بنائے گا۔ امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کو لکھا گیا خط۔ پی ٹی آئی کے شیر افضل مروت نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی تشکیل کے عمل کو روکنے کے لیے آئین کے آرٹیکل 184 (3) کے تحت سپریم کورٹ سے رجوع کیا، عدالت سے استدعا کی کہ سیکشن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تیار کردہ تمام قومی اورصوبائی حلقوں کے فارم 47 کو الیکشن ایکٹ 2017 کے 13 (3)، کے تحت کالعدم قرار دیا جائے۔

سینیٹر ہولن کا خط مزید اس بات پر زور دیتا ہے کہ کوئی بھی نئی حکومت قابل اعتماد تحقیقات کے بغیر قوم کو اکٹھا کرنے کے لیے جدوجہد کرے گی کیونکہ ملک کو عوام کی حمایت کے ساتھ ایک مضبوط حکومت کی ضرورت ہے جو موجودہ معاشی اور سیکورٹی چیلنجوں کی روشنی میں مشکل لیکن ضروری فیصلے کرے۔

اس ہفتے کے اوائل میں، واشنگٹن نے اسلام آباد سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ پاکستانی قوانین اور طریقہ کار کے مطابق 8 فروری کے عام انتخابات میں مداخلت یا دھوکہ دہی کے کسی بھی دعوے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کو یقینی بنائے۔ امریکی ترجمان ملر سے چٹھہ کی جانب سے لگائے گئے دھماکہ خیز دھاندلی کے الزامات کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ ‘مداخلت یا دھوکہ دہی کے کسی بھی دعوے کی پاکستان کے اپنے قوانین اور طریقہ کار کے مطابق مکمل اور شفاف تحقیقات کی جانی چاہیے۔کیونکہ جب بات آتی ہے – مداخلت کے کسی بھی دعوے یا بے ضابطگیوں کے الزامات کی تو ہم ان کی مکمل تحقیقات دیکھنا چاہتے ہیں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا