اسرائیل پرحملہ،ایرانیوں اور فلسطینیوں کا جشن : تصاویروائرل

0
170

تہران : ایرانی اسرائیل پر حملے کا جشن منا رہے ہیں اس حوالے سے ہفتہ کی رات تہران میں جشن منانے والے ایرانیوں کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئیں۔ ایران کی جانب سے راکٹ اور ڈرون حملے کی اطلاعات کے جواب میں فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں جشن مناتے ہوئے دکھائے جانے والے ویڈیو کلپس بھی آن لائن سامنے آئے ہیں۔ بڑے پیمانے پر ہونے والا یہ حملہ دونوں دیرینہ حریفوں کے درمیان آبادی کے بڑے فرق کو اجاگر کرتا ہے۔ اسرائیل کی آبادی 80 لاکھ سے بھی کم ہے جبکہ ایران کی آبادی ایک اندازے کے مطابق 8 کروڑ 90 لاکھ سے زائد ہے جو اسرائیل سے 10 گنا زیادہ ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا