12 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

0
449

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر میجرجنرل بابرافتخار کو بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے میجر جنرل انعام حیدر ملک، میجر جنرل فیاض حسین شاہ اور میجر جنرل نعمان زکریا لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ہوئی میجرجنرل محمدظفر اقبال، میجرجنرل ایمن بلال صفدر، میجر جنرل احسن گلریز، میجر جنرل سید عامر رضا کو بھی لیفٹیننٹ جنرل کو عہدے پر ترقی دے دی گئی
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ میجر جنرل شاہد امتیاز، میجر جنرل منیر افسر، میجر جنرل یوسف جمال اور میجر جنرل کاشف نذیر لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں شامل ہیں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا