سجل علی ’’ امراؤ جان ادا ‘‘ بننے کیلئے تیار

0
445

میڈیا رپورٹس کے مطابق 1899 میں لکھے گئے اردو ادب کے کلاسک ناول ’’ امراؤ جان ادا ‘‘ پر بنائے جانے والی ویب سیریز میں سجل علی مرکزی کردار ادا کریں گی جبکہ حامد حسین اور محمد یقوب سیریز کو پروڈیوس کریں گے۔
خیال رہے کہ اردو ادب کا کلاسک ناول ’’ امراؤ جان ادا ‘‘ مرزا ہادی رسوا نے 1899 میں لکھا تھا اور اس میں انیسویں صدی کی ثقافت، معاشرت اور محلات کی زندگی کو بیان کیا گیا ہے۔
سجل علی کے ساتھ ایک اور اداکارہ کو بھی لیڈ کردار کے لیے کاسٹ کیا جائے گا تاہم ابھی دوسری اداکارہ کو کاسٹ نہیں کیا جا سکا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا