آج غزہ تو کل سب کی باری آئے گی،خواجہ آصف

0
164

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غزہ کے فلسطینیوں اور بچوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور مسلم ممالک غزہ کی مدد ضرور کریں گے۔

خواجہ آصف نے خبردار کیا کہ کوئی ملک خوش فہمی میں نہ رہے، آج غزہ تو کل سب کی باری آئے گی۔ انہوں نے عرب ممالک پر زور دیا کہ وہ اپنی ٹیکنالوجی استعمال کریں اور دشمن کے سامنے ایمان اور جذبہ مضبوط رکھیں۔

وزیر دفاع نے پاکستان کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ ملک نے پانچ گنا بڑے دشمن کو شکست دی، اور مغربی ممالک صیہونی طاقت کے زیر اثر ہیں، جس سے اسرائیل کے تنہا ہونے کا عمل تیز ہوگا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا