شوہر بیوی کے زیورات چرانے کے الزام میں گرفتار

0
145

لاہور کے ماڈل ٹاؤن میں پولیس نے ایک شوہر کو اپنی بیوی کے 3 کروڑ روپے مالیت کے زیورات چرانے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔

خاتون کے مطابق شادی کے دو سال بعد ان کے گھر سے 80 تولہ طلائی زیورات غائب ہوگئے، جس پر تھانہ ماڈل ٹاؤن میں مقدمہ درج کیا گیا۔

پولیس نے مشکوک حالات کی بنیاد پر شوہر کو شامل تفتیش کیا، جس نے تین گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد جرم قبول کرلیا۔

ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے گھر سے 55 تولہ زیورات اور 15 لاکھ روپے برآمد کیے، جبکہ باقی زیورات پہلے ہی بیچ دیے گئے تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا