ملیر جیل میں قیدی پراسرار طور پر ہلاک

0
140

کراچی کی ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں سائبر کرائم کے کیس میں گرفتار ملزم ہارون پُراسرار طور پر جاں بحق ہوگیا۔ جیل حکام کے مطابق 35 سالہ ہارون کو ہفتے کی شام کورٹ سے جیل لایا گیا، جہاں طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے اعتراف کیا تھا کہ جیل آنے سے پہلے مبینہ طور پر زہر کھایا تھا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور حتمی وجہ موت رپورٹ آنے کے بعد سامنے آئے گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا