سابق ورلڈ چیمپئن برطانوی باکسر رکی ہیٹن چل بسے

0
169

لندن: سابق ورلڈ چیمپئن برطانوی باکسر رکی ہیٹن 46 برس کی عمر میں مانچسٹر میں اپنے گھر میں انتقال کر گئے۔ پولیس کے مطابق ان کی موت کو مشکوک قرار نہیں دیا گیا۔

رکی ہیٹن نے 2012 میں ریٹائرمنٹ لی اور اپنے کریئر کے 48 میں سے 45 مقابلوں میں کامیابیاں حاصل کیں۔ وہ برطانیہ کے مقبول ترین باکسرز میں شمار ہوتے تھے۔

مرحوم نے رواں سال دبئی میں شیڈول ایک ایونٹ کے ذریعے باکسنگ رنگ میں واپسی کا اعلان بھی کیا تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا