گلگت بلتستان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.7 ریکارڈ

0
198

گلگت، سکردو، استور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر شدت 3.7 ریکارڈ کی گئی، گہرائی 25 کلومیٹر جبکہ مرکز سکردو سے جنوب مغرب میں 34 کلومیٹر دور تھا۔

تاحال زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا