خیبر پختونخوا میں دو نئے پولیو کیسز رپورٹ

0
173

لکی مروت اور شمالی وزیرستان میں دو نئے پولیو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل ای او سی کے مطابق رواں سال پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 26 ہو گئی۔

ای او سی نے کہا کہ جنوبی خیبرپختونخوا، باجوڑ اور اپر دیر میں پولیو مہم جاری ہے جس میں 16 لاکھ 85 ہزار بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔ والدین سے اپیل ہے کہ پانچ سال سے کم عمر بچوں کو ہر مہم میں پولیو کے قطرے لازمی پلائیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا