اہم خبریںپاکستان سیلاب میں ڈوب کر جاں بحق 11 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں بواسطة admin - 15/09/2025 0 149 FacebookTwitterPinterestWhatsApp علی پور میں سیلاب کے باعث جاں بحق ہونے والے 11 افراد کی لاشیں پاک فوج کے ریسکیو آپریشن میں نکال لی گئیں۔ جاں بحق افراد میں شعیب، تاج بی بی، محمد اقبال، عامر، علشبہ، حسن، شبیر بدھوانی اور چار نامعلوم شامل ہیں۔