اسلام آباد — عراق میں مقدس مقامات کی زیارت کے لیے عراقی حکام نے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
حکام کے مطابق 50 سال سے کم عمر مردوں کو اکیلے زیارت کے لیے ویزا نہیں دیا جائے گا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہا کہ 50 سال سے کم عمر مردوں کو خاندان کے ہمراہ درخواست دینے پر ہی زیارت ویزا جاری کیا جائے گا۔






