آسٹرین شہری نے خود کو آگ لگا کر انوکھا ریکارڈ بنا ڈالا

0
144

آسٹریا کے ڈیئر ڈیول جوزف ٹوڈٹلنگ نے خود کو آگ لگا کر 56.42 سیکنڈ میں 100 میٹر تک گاڑی کھینچ کر نیا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ یہ کارنامہ انہوں نے 24 جون کو ویانا میں انجام دیا۔

کوشش مکمل ہونے پر ان کی ٹیم نے تین فائر ایکسٹینگوئشرز سے آگ بجھائی۔ جوزف اس سے پہلے بھی آگ میں لپٹ کر کئی ریکارڈ قائم کر چکے ہیں جن میں بغیر آکسیجن آگ میں سب سے زیادہ وقت گزارنا اور آگ میں لپٹ کر 200 میٹر کم وقت میں طے کرنا شامل ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا