آن لائن گیم میں 13 لاکھ ہارنے پر بچے نے خودکشی کر لی

0
272

بھارت کے اتر پردیش میں آن لائن گیم کی لت نے چھٹی جماعت کے طالبعلم کی جان لے لی۔ 14 سالہ یش نے والد کے بینک اکاؤنٹ سے 13 لاکھ روپے نکال کر گیم پر خرچ کیے تھے۔

والد کو بینک سے علم ہوا تو بیٹے سے باز پرس کی، یش نے اعتراف کیا اور آئندہ نہ کھیلنے کا وعدہ بھی کیا۔ مگر ٹیوشن سے واپسی پر وہ کمرے میں گیا اور پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد مزید تحقیقات کی جائیں گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا