افغانستان کو دہشت گردی میں بھارت کی پشت پناہی حاصل ہے، سلیم حیدر

0
336

گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ افغانستان کو پاکستان میں دہشت گردی کے لیے بھارت کی پشت پناہی حاصل ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں گورنر پنجاب نے کہا کہ کافی عرصے سے افغانستان بھارتی حمایت پر پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیاں کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان اور بھارت کے درمیان دہشت گردی سے متعلقہ گٹھ جوڑ کا کسی نے بھی مؤثر جواب نہیں دیا تھا۔

سلیم حیدر نے موجودہ سیاسی قیادت اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کیا، جنہوں نے افغانستان میں گھس کر دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا