پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں ون ڈے سیریز کے لیے فیصل آباد پہنچ گئیں

0
635

پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیمیں تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے فیصل آباد پہنچ گئیں۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اختتام کے اگلے روز دونوں ٹیمیں فیصل آباد پہنچیں جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور پھول نچھاور کیے گئے۔

ون ڈے سیریز کا آغاز 4 نومبر سے ہوگا، جبکہ دوسرے اور تیسرے میچ بالترتیب 6 اور 8 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔

واضح رہے کہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر رہی تھی جبکہ تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز پاکستان نے 1-2 سے اپنے نام کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا