بجلی کی قیمت میں کمی کر دی گئی 

0
276

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 48 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یہ کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔

نئے نرخوں کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہوگا اور اس کمی کا فائدہ کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے تمام صارفین کو ملے گا۔

بجلی کی قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں صارفین کو مجموعی طور پر 5 ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملنے کی توقع ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا