پنجاب میں آئی ٹی گریجویٹس کیلئے انٹرن شپ پروگرام کی منظوری

0
511

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوجوان گریجویٹس کے لیے آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام کی منظوری دے دی ہے۔

یہ پروگرام صوبائی حکومت کا اہم اقدام ہے جس کا مقصد نئے آئی ٹی گریجویٹس کو ملازمت کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنا ہے۔ پروگرام علم اور عملی تجربے کے درمیان فرق ختم کرنے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے اور یہ آئی ٹی کمپنیوں کے تعاون سے پانچ ماہ کی انٹرن شپ فراہم کرتا ہے جس کے دوران گریجویٹس کو معاوضہ بھی دیا جائے گا۔

چار سالہ ڈگری کے حامل آئی ٹی گریجویٹس اس انٹرن شپ پروگرام کے لیے پر آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا