سکھ رضاکاروں کی پاک فوج میں شمولیت کا مطالبہ

0
387

عالمی تنظیم سکھ فار جسٹس نے بھارتی وزیر دفاع کے سندھ سے متعلق بیان کے بعد سکھ رضاکاروں کی پاک فوج میں بھرتی کا مطالبہ کیا ہے۔

رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ دنیا بھر کے سکھ پاکستان کے دفاع میں حصہ لینے کے لیے تیار ہیں اور خصوصی سکھ دفاعی یونٹ کی تشکیل کی جا سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی سکھ بھارتی حکومت کے تسلط پسندانہ اقدامات میں حصہ نہیں لے گا اور اقوام متحدہ کے قوانین کے تحت ضمیر کی بنیاد پر جنگ سے انکار ممکن ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا