سرکاری افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

0
417

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ذریعے گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے سرکاری و نیم سرکاری افسران کے اثاثوں کی شفافیت کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

نئے قواعد کے تحت پبلک سرونٹس میں وفاقی و صوبائی حکومت، خودمختار ادارے، سرکاری کارپوریشنز اور حکومتی ملکیتی کمپنیوں کے وہ افسر شامل ہیں جن کا پے اسکیل 17 یا اس سے اوپر ہے۔ نوٹیفکیشن کا مقصد اثاثوں کی معلومات کے تبادلے کے نظام کو مؤثر اور شفاف بنانا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا