پاک بحریہ کاجہاز امدادی سامان لے کر کولمبو پہنچ گیا

0
354

پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس سیف طوفان دتواہ سے متاثرہ سری لنکن شہریوں کے لیے کولمبو پہنچا اور خوراک، ادویات اور دیگر ضروری امدادی سامان پہنچایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ امداد انسانی ہمدردی اور پاکستان کی یکجہتی کے جذبے کے تحت فراہم کی گئی ہے۔ مزید معاونت کے لیے امدادی کارروائی جاری رہے گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا