پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی قرار داد منظور

0
115

لاہور: پنجاب اسمبلی میں دشمن ملک کی آلہ کار پارٹی اور اس کے رہنماؤں پر پابندی لگانے کے لیے قرارداد منظور کر لی گئی۔

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں یہ قرارداد مسلم لیگ ن کے رکن طاہر پرویز نے پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ ملک کے خلاف بیان بازی اور انتشار پھیلانے والوں پر پابندی لگائی جائے۔

مزید کہا گیا کہ ملک کے خلاف بات کرنے والوں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے، اور ملکی استحکام کے لیے کام کرنے والے اداروں کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا