سونے کی قیمت میں300 روپے فی تولہ اضافہ

0
318

ملک میں سونے کی قیمت میں300 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا ۔ ایک تولہ سونے کا بھائو 300 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے ہو گیا۔10 گرام سونے کا بھاو 257 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 87 ہزار 414 روپے ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا