ریاض الجنہ کی زیارت کیلئے سال میں صرف ایک بار پرمٹ ملے گا ، مسجد نبوی انتظامہ

0
313

العربیہ کے مطابق مسجد نبوی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وزارت حج و عمرہ کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق زائرین کو سال میں صرف ایک بار ریاض الجنہ کی زیارت کا پرمٹ ملے گا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نیا پرمٹ 365 دن گزرنے پر نسک یا توکلنا ایپس کے ذریعے حاصل کیا جا سکے گا۔ یاد رہے کہ مسجد نبوی کی انتظامیہ زائرین کو جملہ خدمات کی فراہمی اور زیارت و عبادت میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے حوالے سے مؤثر جامع حکمت عملی اختیار کر رہی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا