ہریتک روشن اورماہرہ خان کی پرائیویٹ گفتگو ؟

0
554

لاہور(طلوع نیوز) بالی ووڈ کے سُپر اسٹار ہریتک روشن نے سوشل میڈیا پرماہرہ خان کی تعریف کی تھی۔

جس پر ماہرہ خان نے ہریتک روشن کے کمنٹ پر جواب میں کہا کہ ’پبلک میں آکرکسی کی تعریف کرناسٹار کے لیے آسان نہیں ہوتا لیکن ہریتھک روشن نے یہ دل سے تعریف کی۔

ماہرہ خان نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پرائیویٹ گفتگو کے بارے میں سب کو بتانا نہیں چاہتیں وہ فلم ’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ‘ کی پروموشن میں کافی مصروف نظر آرہی ہیں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا