مستونگ میں5 دہشتگرد ہلاک

0
529

بلوچستان: (نیوز ڈیسک) مستونگ کے علاقے کابو اسپلنجی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم انتہا پسند تنظیم کے پانچ دہشت گرد ماردیے۔

دہشتگردوں کا تعلق کالعدم انتہا پسند تنظیم سے تھافائرنگ کے تبادلے میں چار سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا