امریکی صدردہشت گردی پھیلا رہا ہے،ایرانی صدر

0
450

تہران(نیوزڈیسک)ایران نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن ایران میں افراتفری، دہشت گردی کو ہوا دے رہے ہیں۔ سعودی ذرائع ابلاغ نے ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے حوالے سے بتایا کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ امریکی صدرجوبائیڈنان کے ملک میں افراتفری، دہشت گردی کو ہوا دے رہے ہیں۔

اس سے قبل ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنانی نے جو بائیڈن کی جانب سے مظاہروں کی حمایت کے اعلان کوریاست کے معاملات میں مداخلت قرار دیا تھا۔انہوں نے کہا امریکی صدر نیبار بار مداخلت کرنے والے بیانات کے ذریعے ایران میں بدامنی کی حمایت کی ہے،

چونکہ ان کے پاس قابل اعتماد مشیر نہیں ہیں اور ان کی یادداشت اچھی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ جو بائیڈن کو بتانا چاہتے ہیں کہ ایران اتنا مضبوط اور ثابت قدم ہے کہ وہ آپ کی سخت سزاں اور مضحکہ خیز دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکا

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا