آئی جی کا پی ٹی آئی کارکنان کو قید کرنے کا حکم

0
478

اسلام آباد (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے توشہ خانہ تحائف کی خرد برد پر سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے بارے فیصلہ پر تحریک انصاف کے کارکنان کی طرف سے سرکاری املاک کو توڑ پھوڑ کرنے کی صورت میں انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد نے وفاقی پولیس کو مبینہ طور پر حکم جاری کر دیا کہ قانون کو ہاتھ میں لینے کی صورت میں تمام پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے اگر کوئی بھی اسلام آباد میں نظم ونسق میں خلل پیدا کرے تو اسکو گرفتارکر لیا جائے تاہم پر امن مظاہرے کی صورت میں تحریک انصاف کے کارکنا ن کے جذبات کا احترام کیا جائے ذرائع کے مطابق وفاقی پولیس نے تمام داخلی و خارجی راستوں پر حفاظتی اقدامات اٹھا رکھے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے کارکنا ن کی وفاقی پولیس بارے تمام الزامات بے بنیاد ہیں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا