پاکستان تحریک انصاف کے ڈیجیٹل میڈیا سیل پرچھاپہ،آخر کیوں

0
216
PTI's central office

پی ٹی آئی کے مشتبہ افراد گرفتار ، سامان قبضے میں لے لیا۔

اسلام آباد:قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی دفتر میں ائم ڈیجیٹل میڈیا سیل پر چھاپہ مارا۔ذرائع کے مطابق حکام کا الزام ہے کہ پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر کا ڈیجیٹل میڈیا سیل بین الاقوامی غلط معلومات کا مرکز بن چکا ہے جہاں دشمن ایجنسیوں کے ساتھ مل کر پاکستان مخالف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے

مرکزی دفتر بین الاقوامی غلط معلومات کا سبب قرار

بتایا گیا تھا کہ اس مقام سے پاکستان کی خودمختاری اور قومی سالمیت کے خلاف پروپیگنڈا بھی کیا جا رہا ہے۔ذرائع نے مزید انکشاف کیا کہ ان سرگرمیوں میں براہ راست ملوث ملزمان کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ان کے تمام سازوسامان سمیت گرفتار کیا اور شواہد تحویل میں لے لیے۔یہ کارروائی مبینہ طور پر پی ٹی آئی کے بین الاقوامی سوشل میڈیا کارکنوں کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی جو اس وقت قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تحویل میں ہیں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا