“چین گلگت بلتستان میں قدرتی آفات کے لیے الرٹ سسٹم لگائے گا”

0
177

عوامی جمہوریہ چین گلگت بلتستان کو قدرتی آفات سے محفوظ رکھنے کے لیے ایکشن ایبل ارلی وار ننگ سسٹم نصب کرے گا۔ اس منصوبے کے تحت گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں 70 خودکار موسمی اسٹیشن، 70 ہائیڈرو میٹرک اسٹیشنز اور 70 وارننگ پوسٹس نصب کیے جائیں گے۔ اسکردو کے کمشنر کمپلیکس میں ہونے والے اجلاس میں یو این ڈی پی کے نمائندوں نے چائنا انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کی فنڈنگ سے شروع ہونے والے منصوبے کی تفصیلات بتائیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا