“اسلام آباد میں چینی وزیرِ خارجہ کا تاریخی استقبال”

0
166

چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے چینی وزیرِ خارجہ کا استقبال کیا۔

دورے کے دوران چھٹا پاک-چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ اسلام آباد میں ہوگا، جس کی صدارت چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای اور پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار کریں گے۔ وانگ ای اس ڈائیلاگ میں چین کی نمائندگی کریں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا