بھارت میں شیخ حسینہ کی سیاسی سرگرمیاں بند کرنے کا مطالبہ

0
200

ڈھاکا: بنگلادیش نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر کالعدم جماعت ’بنگلادیش عوامی لیگ‘ کے دفاتر بند کرے اور یقینی بنائے کہ بھارتی سرزمین پر کوئی بھی بنگلادیشی شہری ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث نہ ہو۔ بنگلادیش کے مطابق اس جماعت کے کئی سینیئر رہنما انسانیت کے خلاف جرائم میں مفرور ہیں اور بھارتی سرزمین پر ان کی سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا