جنید اکبر کا چیئرمین پی اے سی کے عہدے سے استعفیٰ

0
142

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) جنید اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق جنید اکبر نے اپنا استعفیٰ پاکستان تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر کو بھجوا دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سیاسی کمیٹی کے اعلامیہ کے بعد جنید اکبر نے پارٹی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے استعفیٰ جمع کرایا۔

جنید اکبر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ انہوں نے پی اے سی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ عامر ڈوگر کو جمع کروا دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پارٹی پالیسی کے مطابق ہی یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا