اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں پر تشدد کا مقدمہ درج، علیمہ خان بھی نامزد

0
128

اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں کے ہاتھوں صحافیوں پر تشدد کے معاملے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ صدر بیرونی میں صحافی طیب بلوچ کی مدعیت میں درج مقدمے میں علیمہ خان کو نامزد کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں پی ٹی آئی وکیل نعیم پنجوتھا، انتصار ستی اور 40 نامعلوم کارکنان کے نام بھی شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق مقدمہ نمبر 1169/25 میں تعزیرات پاکستان کی دفعات 506، 147، 149، 382 اور 427 شامل کی گئی ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا