فٹبالر کو کوچ پر تھوکنا مہنگا پڑ گیا، پابندی عائد

0
106

یوروگوئے کے اسٹار فٹبالر لوئس سواریز کو میجر سوکر لیگ میں حریف ٹیم کے کوچ پر تھوکنے کے واقعے کے بعد تین میچز کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یہ ناخوشگوار واقعہ لیگز کپ فائنل کے بعد پیش آیا، جب سواریز نے سیٹل ساؤنڈرز کے اسٹاف ممبر پر تھوک دیا تھا۔ لیگ کی جانب سے یہ سزا کھلاڑی کے رویے کے باعث دی گئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا