پی ٹی آئی رہنما سمیت 6ملزم بری

0
140

پشاور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پشاور سینٹرل جیل پر حملے کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی رہنما عرفان سلیم سمیت 6 ملزمان کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کر دیا۔

واقعہ 24 فروری 2024 کا ہے، جس پر مقدمہ درج تھا۔ ملزمان کے وکیلوں نے مؤقف اختیار کیا کہ ان کے خلاف شواہد موجود نہیں اور مقدمہ سیاسی بنیاد پر درج کیا گیا تھا۔ عدالت نے سماعت مکمل کرنے کے بعد تمام ملزمان کو عدم ثبوت کی بنیاد پر بری کر دیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا