پی ٹی آئی کے 12 کارکنوں پر فرد جرم عائد

0
165

ٹیکسلا: 26 نومبر کے ڈی چوک احتجاج پر درج دو مقدمات میں پی ٹی آئی کے 12 کارکنوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے روبرو سماعت کے دوران ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا، جبکہ گواہان کو 28 ستمبر کو طلب کر لیا گیا۔

سات کارکنوں کو اعتراف جرم پر تین ماہ کی گرفتاری کی مدت کی سزا دی گئی، جبکہ سات دیگر کارکنان عثمان خان، محمد شفیع سمیت مقدمات سے بری کر دیے گئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا