ریٹائر ججز کو سکیورٹی کیلئے 3 پولیس اہلکار دیئے جائیں،سپریم کورٹ

0
138

سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے وزارت داخلہ کو خط لکھ کر کہا ہے کہ ریٹائر ججز کو تین پولیس اہلکاروں کی سکیورٹی فراہم کی جائے۔ وفات پانے والے ججز کی بیواؤں کو بھی تین اہلکاروں کی حفاظت دی جائے گی، جو متعلقہ ڈی پی او کے ماتحت کام کریں گے۔

خط چیف جسٹس کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا اور متعلقہ سکیورٹی ایجنسیوں کو حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایات بھی دی گئی ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا