کٹھمنڈو: نیپال کی سابق چیف جسٹس سوشیلا کرکی نے عبوری حکومت سنبھالنے پر آمادگی ظاہر کر دی۔ مظاہروں میں 30 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے، مظاہرین قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ فوج نے ہنگامہ آرائی پر قابو پایا اور امن بحال ہونے کا دعویٰ کیا۔






