صدرمملکت کی شہدا میجر عدنان ، سید معیز کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت

0
186

راولپنڈی: صدر مملکت آصف علی زرداری نے میجر عدنان اسلم اور میجر سید معیز عباس شاہ کے گھروں کا دورہ کر کے اہلخانہ سے تعزیت کی۔

صدر نے شہدا کی جرات اور حب الوطنی کو خراج تحسین پیش کیا اور درجات کی بلندی و اہل خانہ کے صبر کی دعا کی۔ میجر عدنان بنوں میں اور میجر معیز جنوبی وزیرستان میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہوئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا