ماتحت ججز کو عدالتی پالیسی کے فیصلوں پر سختی سے عملدرآمد کا حکم

0
187

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے ماتحت ججز کو عدالتی پالیسی کے فیصلوں پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت دی ہے اور کہا کہ بروقت انصاف عوام کا بنیادی حق ہے۔

مراسلے میں مقدمات کے لیے ٹائم لائنز مقرر کی گئی ہیں: زمین کے تنازعات 24 ماہ، وراثتی 12 ماہ، حکم امتناعی 6 ماہ، ریکوری سوٹ 12 ماہ، کرائے اور فیملی سوٹ 2-6 ماہ، قتل کے مقدمات 24 ماہ، اور نوعمر مجرموں کے ٹرائل 6 ماہ میں مکمل ہوں گے۔

چیف جسٹس نے کہا کہ تمام ججز ٹائم لائنز ہر صورت فالو کریں تاکہ عوام کو جلد انصاف فراہم کیا جا سکے اور تاخیر سے ذہنی و مالی اذیت نہ ہو۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا