امریکا میں برطانوی سفیر پیٹر منڈیلسن برطرف

0
127

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے امریکا میں تعینات سفیر پیٹر منڈیلسن کو جیفری ایپسٹین سے تعلق کے الزام پر برطرف کر دیا۔ ان کی جگہ جیمز روسکو کو قائم مقام سفیر مقرر کیا گیا۔

وزارتِ خارجہ کے مطابق پیٹر منڈیلسن کے خطوط اور ای میلز سے ایپسٹین سے قریبی تعلقات ثابت ہوتے ہیں۔

جیفری ایپسٹین کم عمر لڑکیوں کی اسمگلنگ اور جنسی جرائم میں ملوث تھا اور 2019 میں دورانِ قید خودکشی کر لی تھی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا